کہاں ہے پاکستان کے امیر ترین لوگ

یہ ہے بھارت کی سب سے امیر فیملی امبانی گروپ انہوں نے اس مصیبت میں

500 کروڑ بھارتی وفاقی حکومت کو دیا
5 کروڑ مہاراشٹر کی لوکل حکومت کو دیا
ممبی میں ایک کرونا کے لئے ہسپتال مختص کیا
ایک لاکھ ماسک روزانہ کی بنیاد پر فراہم کررہا ہے

زرا پتہ کریں پاکستان کے 5 ٹاپ کے کھرب پتی، شاھد خان، میاں منشاء، ملک ریاض، ہاشوانی، انور پرویز،. زرداری، شریف، وغیرہ نے بھی اپنی جیب سے عوام کے لئے کوئی پیکج اناونس کیا یا سب قرنطینہ چلے گئے  ....
#coronaviruspakistan
#Coronavirus
#covid_19

Comments

Popular Posts